ہم دوسرے منصوبوں پر بھی کام کرتے ہیں۔
ادارہ مرکزیہ دعوت و ارشاد چنیوٹ مولانا ضیاء الحق چنیوٹی کی قیادت میں دینی تعلیمات کے ساتھ ساتھ معاشرتی اور فلاحی منصوبوں پر بھی کام کر رہا ہے۔ ان منصوبوں کا مقصد عوام کی خدمت اور اسلامی اصولوں پر مبنی معاشرتی اصلاح ہے۔