ہمارے روحانی بیان سے فوائد حاصل کریں۔
قادیانیوں کے جدید مرکز ربوہ چنیوٹ کے متصل بننے سےفرقہ باطلہ کی ریشہ
دوانیوں کا آغاز ہونے سے انکی روک تھام ضروری ہوگئی چنانچہ اسی ضرورت
کو محسوس کرتے ہوئے محض اللہ تعالی پر بھروسہ کرتے ہوئے زیر سر پرستی
حضرت علامۃ العصر،محدث وقت استاذالعلما شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد
یوسف صاحب بنوری نے بنیاد رکھی